تثلیث پرست کے معنی

تثلیث پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَث + لِیث + پَرَسْت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تثلیث| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستدیدن| سے مشتق صیغہ امر |پرست| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢٠ء میں "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : تَثْلِیث پَرَسْتوں[تَث + لِیث + پَرَس + تَوں (و مجہول)]

تثلیث پرست کے معنی

١ - تثلیث کا عقیدہ رکھنے والا، عیسائی۔

"اس لیے کہ مسلمانوں کے مقامات مقدسہ پر اب غالب اثر موحدین کا نہیں بلکہ تثلیث پرستوں کا ہو گا۔" (١٩٢٠ء، مضامین شرر، ١، ١٦٥:٣)

Related Words of "تثلیث پرست":