تجاذب اجسام کے معنی
تجاذب اجسام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَجا + ذُبے + اَج + سام }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجاذب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |جسم| کے جمع |اجسام| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء میں "مقالات اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تجاذب اجسام کے معنی
١ - [ سائنس ] جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی اپنی طرف کھینچنے کا عمل۔
"مسلہ تجاذب اجسام پر اس کتاب سے ایک اقتباس نقل کیا ہے۔" (١٩١٠ء، مقالات اختر، ١٨٧)