تجاہل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tajaahul meanings and details

تجاہل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَجا + ہُل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل ہوا بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنکھ بچانا","اعراض کرنا","انجان بننا","بے پروائی","بے خبر یا غافل ظاہر کرنا","جان بوجھ کر جاہل بننا","جان بوجھ کر نادان بننا","چشم پوشی","طرح دینا","لاپروائی (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)"]

جہل جہل تَجاہُل

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تجاہل کے معنی

١ - انجان پن، بے خبری یا عدم واقفیت، خود کو انجان ظاہر کرنے کی کیفیت، بے پروائی۔

"اختر کی آنکھوں میں پرانے مرقع پھر گئے لیکن تجاہل کو آڑ بنایا۔" (١٩١٢ء، یاسمین، ٨٣)

تجاہل کے جملے اور مرکبات

تجاہل کیش, تجاہل مطلوب, تجاہل شعار

تجاہل or tajaahul english Translation

connivancefeigned ignoranceignoranceindifference ; apathyPretendedto endeavourto struggle

شاعری

  • تجاہل تغافل تساہل کیا!
    ہوا کام مشکل تو کّل کیا!
  • تدبیر چل گئی جو شہ نیک ذات کی
    آنکھوں میں شمر نے بھی تجاہل سے بات کی
  • تجاہل تغافل تساہل کیا
    ہوا کام مشکل توکل کیا

محاورات

  • تجاہل کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!