تجدد کے معنی
تجدد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَجَد + دُد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٢ء میں "سفر نامہ روم و مصر و شام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کاٹنا","انوکھی چیز","نئے سر سے کسی کام کو کرنا","نیا پن","نیا کرنا"]
جدد جَدِید تَجَدُّد
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تجدد کے معنی
"انسان کی فطرت کچھ ایسی بنی ہے کہ وہ ہمرنگی کے باوجود تفنن اور تجدد کا طالب ہے۔" (١٩٣٥ء، سیرۃ النبیۖ، ١٨٦:٥)
تجدد کے مترادف
تازگی
ابداع, اختراع, ایجاد, تازگی, جَدَّ, نیاپن
تجدد کے جملے اور مرکبات
تجدد امثال
تجدد english meaning
freshnessnovelty