تجدد امثال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tajaddud-e-amthaal meanings and details

تجدد امثال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَجد + دُو + اَم + ثال }

تفصیلات

١ - (تصوف) تعینات کی صورتوں کا جدید ہوتے رہنا، انسان پر ہر آن فنا و بقا کی کیفیات طاری ہوتے رہنا اور باوجود ان تغیرات کے اصل حقیقت وجود باقی رہنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تجدد امثال کے معنی

١ - (تصوف) تعینات کی صورتوں کا جدید ہوتے رہنا، انسان پر ہر آن فنا و بقا کی کیفیات طاری ہوتے رہنا اور باوجود ان تغیرات کے اصل حقیقت وجود باقی رہنا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!