تجربہ کار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tajruba-kar meanings and details

تجربہ کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + رِبَہ + کار }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تَجْرِبہ| کے ساتھ |کاریدن| مصدر سے اسم فاعل |کار| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو |مجالس النسا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آزمودہ کار","آزمودہ کاری","پختہ کار","گرگ باراں دیدہ","واقف کار","ہوشیار آدمی"]

اسم

صفت ذاتی

تجربہ کار کے معنی

١ - آزمودہ کار، واقف کار، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)۔

|بڈھے خرانٹ بوجھ بوجھکڑ، جہاندیدہ، تجربہ کار انگریز - برسوں ایک قانون پر غور کرتے ہیں۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٥:٢)

تجربہ کار کے مترادف

آزمودہ کار

جہاندیدہ, جہاںدیدہ, خرانٹ, گھاگ, ماہر, مشّآق, واقفکار, کائیاں, ہوشیار

تجربہ کار or tajruba-kar english Translation

veteran(or-be)conversant (with)conversant inExperiencedexpertskilfulskilful ; expertto be hard upto be poor , be penniless , be in straitsversed in

شاعری

  • پئے نبرد بڑھائے قدم کوئی سردار
    مقابلہ کو وہی آسے جو ہو تجربہ کار

محاورات

  • پیش طبیب (حکیم) مرو پیش کار آزمودہ (تجربہ کار) برو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!