تجنیس محرف کے معنی

تجنیس محرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + نی + سے + مُحَر + رَف }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجنیس| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |محرف| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٢ء میں "عطر مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تجنیس محرف کے معنی

١ - متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف، جیسے، بیر، بِیر، شیر، شِیر، بَندہ، بُندہ وغیرہ۔

"پَل اور پُل میں تجنیس محرف ہے۔" (١٨٧٢ء، عطر مجموعہ، ٣٠:١)