تجنیس قلب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tajnis-e-qalb meanings and details

تجنیس قلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + نی + سے + قَلْب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجنیس| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |قلب| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "تجلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تجنیس قلب کے معنی

١ - تجنیس کی ایک قسم جس میں متجانس الفاظ کے حروف الٹنے سے معنی بھی بدل جائیں، جیسے، باد، داب۔

"علاوہ صفت مذکورہ کے ضرب و عروض میں تجنیس قلب ہے۔" (تجلیات، ٢٥١:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!