تجوید کے معنی
تجوید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَج + وِید }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل اجوف واوی سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧١ء کو |(ترجمہ) مجمع الفنون" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھی طرح کرنا","قرآن شریف کو پڑھنے کا فن اس کی تین قسمیں ہیں۔ ترتیل۔ حدر اور تدویر"]
جود تَجْوِید
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
تجوید کے معنی
١ - قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے صحیح مخرج سے خوبی کے ساتھ ادا کرنا، علم قرآت۔
|یہ بے شک حسن اتفاق تھا کہ وہ فن تجوید سے واقف تھے۔" (١٩١٥ء، مقالات شروانی، ١٧٩)
تجوید english meaning
phonetics; declamation; recitation of the Holy Qurandeclamationphoneticsrecitation of the Holy quran