تجویز نویس کے معنی

تجویز نویس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + وِیز + نَوِیس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجویز| کے ساتھ فارسی مصدر |نوشتن| سے مشتق صیغہ امر |نویس| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعل ہے ١٩٤٣ء میں "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : تَجْوِیز نَوِسیوں[تَج + وِیز + نَوی + سوں (و مجہول)]

تجویز نویس کے معنی

١ - وہ شخص جو عدالتی فیصلوں کی تحریر اور نقل پر مامور ہو۔

"ایسی آسامیاں جیسے تجویز نویس، محرر، نقل نویس وغیرہ وغیرہ۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٤٩)