تجوہر ماہیت کے معنی
تجوہر ماہیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَجَوْ + وُہَرے + ما + ہیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجوہر| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |ماہیت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٠ء میں "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تجوہر ماہیت کے معنی
١ - مادہ کی اصل، اصلیت، حقیقت۔
"ماہیت کی بھی جو اپنی ذاتی حیثیت محسوس ہوتی ہے جسے تجوہر ماہیت کہتے ہیں اسی پر اس تقدم کی بنیاد قائم ہے۔" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ، ١، ١٤٠:٢)