تحت الثرا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taht-us-sara meanings and details

تحت الثرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + تُت (ا، ل غیر ملفوظ) + ثَرا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تحت| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |ثرا| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٧٨ء میں "گلزار ارم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیپ لوک","زمین کے سب سے نیچے کا طبقہ"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

تحت الثرا کے معنی

١ - زمین کا سب سے نیچے کا طبقہ، پاتال۔

"یہ اپنی موٹر کو آسمان پر چڑھانا چاہتے ہیں اور وہ اس کو تحت الثریٰ میں پہنچانا چاہتے ہیں۔" (١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ٤٣:٧)

تحت الثرا or Taht-us-sara english Translation

The depth of the moist earth; the under part of earth; the nether religionsthe nether regionsunder the earth

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!