مسلسل کے معنی
مسلسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُسَل + سَل }
تفصیلات
i, m["ایک قسم کا گوٹا یا جھالر","پے در پے","زنجیرہ بند","سلسلہ بندی کیا گیا","سلسلہ وار","علی التواتر","لڑی بند","مجازاً پے در پے"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی, متعلق فعل
مسلسل کے معنی
["١ - ایک وضع کا گوٹا یا چھالر، ایک عمدہ نازک کپڑا۔"]
["١ - زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر بند۔2۔(زلف کی صفت) دراز، لمبی، بٹی یا گوندھی ہوئی۔"]
["١ - متواتر، رکاوٹ کے بغیر، لگاتار، پے در پے، تسلسل کے ساتھ، پیہم۔"]
مسلسل کے مترادف
متواتر
پیہم, لگاتار, مُتصل, متواتر, مجازاً, منسلکہ, وابستہ
مسلسل کے جملے اور مرکبات
مسلسل طیف, مسلسل عنوان, مسلسل غزل, مسلسل نظم
مسلسل english meaning
a kind of lace or fringechainedcoherentconsecutiveconsecutively [A~ سلسلہ]linkedlinked togetherplaced in orderstillsuccessivesuccessive. [A~?????]
شاعری
- اپنے جذبوں کی شدّت بھی دیکھے کوئی بارشوں میں کبھی
جب مسلسل برستے ہیں گیلے شجر اشک تھمتے نہیں - عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لئے
ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کرسکتے - لائنیں کٹتی رہیں لفظ بدلنے کے سبب
کوئی تحریر‘ مسلسل نہیں ہونے پائی
حاصلِ عُمر… یہی چند ادھورے خاکے!
کوئی تصویر‘ مکمل نہیں ہونے پائی - یوں لگتا ہے جیسے کوئی
مجھ کو مسلسل دیکھ رہا ہے - کررہا ہوں مسلسل سفر کس لیے؟
اُس کی بستی کا تو راستہ اور ہے - بے مقصد سب لوگ مسلسل بولتے رہتے ہیں
شہر میں دیکھو سناٹے کی دہشت کتنی ہے! - کرن کرن اسے ڈھونڈا، صدف صدف دیکھا
اگر ہے سعی مسلسل کا کچھ صلہ، کیا ہے؟ - یہ اضطراب مسلسل عذاب ہے امجد
مرانہیں تو کسی اور ہی کا ہوجائے ! - واں جوڑے ہوے ہاتھ فصاحت بھی کھڑی ہے
تقریر مسلسل ہے کہ موتی کی لڑی ہے - لب تالاب ہے ایسی جھلا جھل
گویا باندھے ہیں مقیشی مسلسل