تحت الجوی کے معنی
تحت الجوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَح + تُل ( ا غیر ملفوظ) + جَوْ + وی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ماخوذ اسم |تحت| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |جو| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩١٦ء میں "طبقات الارض" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
تحت الجوی کے معنی
١ - [ ارضیات ] خلا اور فضا کے نیچے۔
"تحت البحری براکین کا ڈھال یعنی میلان تحت الجوی براکین کے ڈھال سے زیادہ نہیں ہوتا۔" (١٩١٦ء، طبقات الارض، ١٦)