تحت السماء کے معنی

تحت السماء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح (فتحہ ت مجہول) + تُس (ا،ل غیر ملفوظ) + سَما }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تحت| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی |سماء| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٧ء میں "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تحت السماء کے معنی

١ - آسمان کے نیچے، زیر آسمان۔

"حضرت تو . تحت السماء رہنا پسند فرماتے ہیں۔" (١٨٩٧ء، لکچروں کا مجموعہ، ١٣٤:٢)