تحت قانونی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taht-e-qanooni meanings and details

تحت قانونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح (فتحہ ت مجہول) + تے + قا + نُو + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تحت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |قانونی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں "فطرت نسوانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

تحت قانونی کے معنی

١ - منشائے قانونی کے مطابق، قانونی کاروائی کے زیر اثر۔

"اس زمانے میں عورت کی جو حالت تھی وہ صرف ان تحت قانونی تصریحات سے معلوم ہو سکتی ہے جو عورتوں پر نافذ کیے گئے تھے۔" (١٩٦٤ء، فطرت نسوانی، ٣٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!