دعوت ولیمہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dawat-e-walima meanings and details

دعوت ولیمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَع + وَتے + وَلی + مَہ }

تفصیلات

iدو عربی اسماء |دعوت| اور |ولیمہ| کے درمیان کسرہ اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦٧ء سے "نور الہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

دعوت ولیمہ کے معنی

١ - وہ دعوت جو نکاح کے بعد لڑکے والوں کی طرف سے دی جائے۔

"صدر جنرل ضیاء الحق نے. چودھری وجاہت حسین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢٢ مارچ :١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!