تحصیل داری کے معنی

تحصیل داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح (فتحہ ت مجہول) + صِیل + دا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تحصیل| کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| لگایا اور |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٧٦ء کو |جوہر عقل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تحصیل داری کے معنی

١ - تحصیلدار کا کام یا عہدہ۔

|بڑی وجہ یہ تھی کہ وہ تحصیلداری کا امیدوار تھا۔" (١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٦٩)

تحصیل داری english meaning

["the office","duty or jurisdiction of a sub-collector; collector ship"]

Related Words of "تحصیل داری":