تحفظ کے معنی
تحفظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَحَف + فُظ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٦٤ء کو |تذکرۂ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بچانا","احتیاط (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)"]
حفظ تَحَفُّظ
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : تَحَفُّظات[تَحَف + فُظات]
تحفظ کے معنی
|اگر عربی الفاظ کے تحفظ سے قوائے ذہنی کو نقصان پہنچتا ہے تو انگریزی الفاظ سے بھی وہی اثر مرتب ہو گا۔" (١٨٨٤ء، تذکرۂ غوثیہ، ٣٥٢)
یہ جو کچھ ہو رہا ایک مقصد سے تحفظ اس سے ہے مقصود ناموس شریعت کا (١٩٣١ء، بہارستان، ٦٣٦)
تحفظ کے مترادف
حفظ, عافیت
احتیاط, بچاؤ, حفاظت, حفِظَ, نگہابی, نگہداشت
تحفظ کے جملے اور مرکبات
تحفظ ذات
تحفظ english meaning
safeguardpreservationconservationconservvation