متحف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutahaf meanings and details

متحف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُت + حَف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء "مقدمۂ تاریخ سائنس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["تحف "," مُتْحَف"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

متحف کے معنی

١ - عجائب خانہ، میوزیم۔

"ترکی کے سرکاری محافظ خانوں سے مشرقی مخطوطات اور تاریخی دستاویزیں فراہم کرنے میں منہمک تھا۔" (١٩٧٠ء، اردو دائرہ معارف، ٤١:٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!