تحفگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tahfagi meanings and details
تحفگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تُح + فَگی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تحفہ| کے ساتھ فارسی زبان سے |گ| بدل |ہ| لگانے کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے |تحفگی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٤ء میں "دیوان درد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نذر کرنا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تحفگی کے معنی
تو وہ منہ پھیر کر جھنجھلا کے بولا اٹھا بھی تحفگی رکھتا ہے کیا دل (١٨٠١ء، دیوان جوشش، ٩٠)
"حضرت نے اس زمانے میں یہ تحفگی بھی کر رکھی تھی کہ جس کسی کے ہاں سے کوئی تحفہ آتا اس کو کئی حصوں میں بانٹ کر عہدہ داروں کو بھیج دیتے۔" (١٩٦٢ء، گنجینہ گوہر، ١٠٥)
تحفگی کے مترادف
عمدگی, نفاست
اچھلائی, برتری, بھلائی, بہتری, تَحَفَ, خوبی, عمدگی, فوقیت, فوقیّت, ندرت, نفاست
تحفگی or tahfagi english Translation
Rarity; treat; excellence; beautyneatnersclegance.commendationexcellenceExellencerarityto cast a spell (over)to charm
شاعری
- تو وہ منھ پھیر کر جھنجھلا کے بولا
اٹھا بھی تحفگی رکھتا ہے کیا دل