گوشۂ تنہائی کے معنی

گوشۂ تنہائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گو (و مجہول) + شَہ + اے + تَن + ہا + ای }

تفصیلات

iفارسی زبان کے اسم |گوشہ| کے آخر پر |ہ| ہونے کی وجہ سے |ہمزہ زائد| لگا کر کسرۂ اضافت لگایا گیا اور پھر فارسی اسم |تنہائی| لگانے مرکب اضافی |گوشۂ تنہائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کُنج تنہائی","کُنج عزلت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

گوشۂ تنہائی کے معنی

١ - تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ۔

"وہ نہایت عزت پسند تھا اور ہمیشہ گوشۂ تنہائی، میں بیٹھ کر . کسی اہم مسئلے پر غور کرتا رہتا تھا۔" (١٩٨٩ء، ریگ رواں، ١٣٣)

گوشۂ تنہائی english meaning

secluded corner

شاعری

  • اے ولی رہنے کوں دنیا میں مقام عاشق
    کوچۂ یار ہے یا گوشۂ تنہائی ہے