تحویل دار کے معنی
تحویل دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تح (فتحہ ت مجہول) + وِیل + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |تحویل| کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر |داشتن| کے ساتھ |دار| فعل امر بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧١٨ء کو|دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تحویل دار کے معنی
١ - خزانچی؛ روکڑیا۔
|سلطان ذیشان نے فوراً تحویلدار سلطانی کو طلب کیا۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٣٤٤)
٢ - امین، محافظ، ذمہ دار۔
|غلام قادر - کے بعد راقم کو اپنی سرکار کے کتب خانے وغیرہ کا تحویلدار بنا دیا تھا۔" (١٩٣٧ء، واقعات اظفری، ١٦٧)
تحویل دار english meaning
["cash-keeper","cashier","treasurer (esp. in a provincial treasury)"]