تخاطب کے معنی
تخاطب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخا + طُب }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفاعل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء کو |سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["روبرو ہو کر باتیں کرنا"]
خطب خِطاب تَخاطُب
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
تخاطب کے معنی
١ - باہم باتیں کرنا، ایک دوسرے سے گفتگو کرنا، مخاطب ہونا۔
|زمان و مکاں، سفر و اقامت، رویت و سماعت، تخاطب و کلام کی تمام طبعی پابندیاں اٹھا دی جائیں۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٦٦:٣)