تخت سلیمان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word takht-e-Sulaiman meanings and details

تخت سلیمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + تے + سُلَے (ی لین) + مان }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |تخت| کے ساتھ سلیمان لگایا گیا ہے جوکہ ایک پیغمبرؑ کا نام ہے۔ مرکب اضافی بنا۔ |تخت| مضاف اور |سلیمان| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٠٧ء کو ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک پہاڑ کا نام جو مضافات کشمیر میں واقع ہے لوگوں کا خیال ہے کہ یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کا تخت ٹھیرا تھا","وہ تخت جس پر حضرت سلیمان علیہ السلام بیٹھ کر اڑا کرتے تھے"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

تخت سلیمان کے معنی

١ - وہ تخت جس پر حضرت سلیمان بیٹھ کر اڑا کرتے تھے۔

|شکرموں اور اونٹوں کے عوض ریلوے ٹرینیں ہیں جو تخت سلیمان کی طرح ہوا پر اڑتی نہیں تو ہوا سے باتیں کرتی ہوئی چلی جاتی ہیں۔" (١٩٢٦ء، مضامین شرر، ١، ٥٢:٣)

٢ - ڈیرہ غازی خاں اور بلوچستان میں واقع کوہ سلیماں کی ایک چوٹی کا نام۔

|اس کوہستان کی سب سے اونچی چوٹی تخت سلیماں گیارہ ہزار فٹ سے بلند ہے۔" (١٩٣٤ء، جغرافیۂ عالم، ١٤:١)

تخت سلیمان or takht-e-Sulaiman english Translation

flying sedan of Solomonname of place in Kashmir

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!