تختۂ گلزار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Takht-e-gulzaar meanings and details

تختۂ گلزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + تَہ + اے + گُل + زار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تختہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی اسم |گلزار| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦١ء میں "دیوان اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تختۂ گلزار کے معنی

١ - چمن یا باغ میں پھولوں کی روش یا کیاری۔

 وصف رخ عذار جو پر تو فگن ہوا کاغذ کے تختے تختہ گلزار ہوگئے (١٨٦١ء، دیوان اختر، ٧٨٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!