تخریب کے معنی

تخریب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + رِیْب }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے |سوانحات سلاطین اودھ" میں ١٨٩٦ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["اُجڑنا","بیخ کنی","قلع و قمع"]

خرب تَخْرِیْب

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تخریب کے معنی

١ - تباہی، خرابی، نقصان رسانی۔

 میری تخریب کے خواہاں تو نہ ہوں وہ اے کاش جو بظاہر مری تعمیر میں کوشاں ہیں بہت (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٧٢)

٢ - اجاڑنا، ویران کرنا، ڈھانا۔

 ہر نئی تعمیر کو لازم ہے تخریب تمام ہے اسی میں مشکلات زندگانی کی کشود (١٩٢٨ء، ارمغان حجاز، ٢٣٨)

٣ - [ سائنس۔ ] ٹوٹ پھوٹ کا عمل جو بالعموم بہتری کے لیے ہو۔

|نئے مادہ کے انضمام سے تخریب کی مرمت ہی نہیں بلکہ ایک مزید اثر بھی ہوتا ہے۔" (١٩٤٩ء، ابتدائی حیوانیات، ٨)

تخریب english meaning

reducing to ruindemolishingrazing; demolitiondevastationdestructionDevastationmurder slaughter violencerazing or laying waste

Related Words of "تخریب":