تخشب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word takhashshub meanings and details
تخشب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + شُب }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "علم الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
خشب تَخْشُب
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تخشب کے معنی
١ - حالت سکوت، سکتہ، بیہوش۔
"بڑی خوراکوں میں یہ ایک قسم کا تخشب (catalepsy) پیدا کر دیتی ہے جس کے بعد قوما اور قلبی فشل سے موت واقع ہو جاتی ہے۔" (١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٣٧٦:١)