تخطیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word takhtiya meanings and details

تخطیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + طِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غلطی کرنا","کسی کے کام میں نقص نکالنا"]

خطی خَطا تَخْطِیَہ

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تخطیہ کے معنی

١ - غلط قرار دینا، غلطی نکالنا۔

"یہ ممکن نہ تھا کہ لوگ دو حکومتوں کے ماتحت رہ سکیں جن میں سے دونوں ایک دوسرے کا تخطیہ کرتی ہوں۔" (١٩١٠ء، معرکۂ مذہب و سائنس، ٤٥٣)

تخطیہ or takhtiya english Translation

foolishignorantstupid

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!