سعید کے معنی

سعید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَعِید }نیک، خوش نصیب

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٥٧ء سے "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اقبال مند","بہرہ مند","خوش اقبال","خوش بخت","خوش قمست","خوش نصیب","سعادت مند","طالع مند","نیک بخت"],

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

سعید کے معنی

١ - نیک بخت، خوش قسمت۔

"حضرت عمر ان چند سعید (عشرہ مبشرہ) لوگوں میں ہیں جن کو اسی دنیا میں جنت کی بشارت دی جا چکی تھی۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٤:٣)

٢ - نیک، خوش کردار، اطاعت گزار، لائق۔

"ان میں بعض سعید ہیں اور بعض شریر۔" (١٩٥٩ء، تفسیر ایوبی، ٣٢)

سعید الدین، سعید اللہ، سعید الاسلام، سعید الحسن

سعید کے جملے اور مرکبات

سعیدالفطرت

سعید english meaning

(see under سعد N.M.*)fortunatehappypressure with the fistsuspiciousSaeed

شاعری

  • کشاف امر حق ہے بیاں اس سعید کا
    ہاں ترجمہ ہے مصحف رب مجید کا
  • وہی شہید سعید شمر و یزید سے
    باج بے کسی داد بے بسی اجرت شکیبائی لے گا
  • حمید و مجید و شہید واحد
    ودود و سعید و رشید و صمد
  • جب طلعت و سعید ، حلیم ، انور و جمال
    چل دیں تو کیا جئیں کہ طبیعت ہی بھر گئی

Related Words of "سعید":