تخفیف اسلحہ کے معنی

تخفیف اسلحہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + فی + فے + اَس + لِحَہ }

تفصیلات

١ - ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جنگ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ