تخفیفہ کے معنی

تخفیفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + فی + فَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٥ء میں "دیباچہ سفرنامۂ مخلص" میں مستعمل ملتا ہے۔۔

["خفف "," تَخْفِیف "," تَخْفِیفَہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : تَخْفِیفات[تَخ + فی + فات]

تخفیفہ کے معنی

١ - چھوٹی پگڑی جو عمامے سے ہلکی ہوتی ہے اور سوتے وقت سر پر باندھی جاتی ہے۔

"تکلف کو بالائے طاق رکھ کر سادا سفید تخفیفہ باندھنے لگا۔" (١٩٤٥ء، دیباچہ سفرنامہ مخلص، ١٧)

Related Words of "تخفیفہ":