تخمیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word takhmees meanings and details

تخمیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + مِیس }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٨١ء کو "بحرالفصاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پانچ حصوں میں تقسیم کرنا"]

خمس خَمْس تَخْمِیس

اسم

اسم کیفیت

تخمیس کے معنی

١ - پانچ حصوں میں تقسیم کرنا، خمسہ (جو شاعری کی ایک صنف ہے جس میں پانچ بیت کا ایک بند ہوتا ہے) بنانا، مخمس بنانا۔

"مشاہیر کی ایک غزل کی تخمیس کرکے دیوان ترتیب دیا ہے۔" (١٨٨١ء، بحرالفصاحت، ٩٧)

تخمیس or takhmees english Translation

a kitea vulture

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!