تداول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tadāwul meanings and details

تداول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَدا + وُل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تداول| اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بدلنا","دَالَ","ایک دوسرے کو پکڑانا","ایک دوسرے کو پکڑوانا","باری سے کرنا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تداول کے معنی

١ - رواج، دست بدست پھرنا، انقلاب، گردش۔

"بطور نتیجہ یوں کہو کہ جس ملک میں یہ حقوق نہیں ہیں وہاں کسی معیار قدر کے تداول کی ضرورت نہیں رہی۔" (١٩٠١ء، علم الاقتصاد، ١٠٧)

تداول or Tadāwul english Translation

adviceexhortationhanding from one to anotherTradition

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!