تدریجی ارتقا کے معنی
تدریجی ارتقا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَد + ری + جی + اِر + تِقا }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |تدریجی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |ارتقا| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "خطبات اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تدریجی ارتقا کے معنی
١ - مرحلے وار ترقی، درجہ بدرجہ آگے بڑھنا۔
"سیاسی اصلاحات کا نفاذ صرف تدریجی ارتقا کے منظم عمل کے طور پر ہی کرسکتے ہیں۔" (١٩٣١ء، خطبات اقبال، ٧٧)