تدمغ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tadammugh meanings and details

تدمغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَدَم + مُغ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧١ء میں "غالب کون" میں مستعمل ملتا ہے۔

["دمغ "," تَدَمُّغ"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تدمغ کے معنی

١ - بدمزاجی، تلخ مزاجی، دماغ چڑھا ہونا، غرور۔

"اس نسل کا مزاج وہ تدمغ لیے ہوئے ہے جو غالب کے بلند آہنگ کلام میں پایا جاتا ہے، یہ تدمغ نیاز فتح پوری میں بھی ہے اور ابوالکلام آزاد میں بھی۔" (١٩٧١ء، غالب کون، ١٥٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!