تدنیق کے معنی

تدنیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَد + نِیق }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء میں "مقدمات الطبعیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنکھ کا اندر کو گھسا ہُوا ہونا","سورج کا زوال پر ہونا","غفلت یا کمزوری سے دیکھنا","ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا"]

دنق تَدْنِیق

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تدنیق کے معنی

١ - نظر جما کر دیکھنے کا عمل، نظر جما لینا، دیکھ بھال۔

"خیالات حکمی کو بلا تحدیق و تدنیق کے سمجھانا. اصول کے بالک برعکس ہے۔" (١٩١١ء، مقدمات الطبعیات،٢)

٢ - سرسری نظر سے دیکھنا، اڑتی ہوئی نظر ڈالنا، کم نظری، (اسٹائن گاس؛ فرہنگ عامرہ)

تدنیق english meaning

to abolishto dismissto leave offto stop

Related Words of "تدنیق":