بوم کے معنی
بوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُوم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٥ء کو "قصہ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بودم بے دال","تنہائی پسند","نا مسعود","ویرانہ پسند"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بوم کے معنی
شاید وہ عاشقوں کو سمجھتا ہے یوم محض رکھتے ہیں جو وفا کی تمنا جفا کے بعد (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٨٥)
بوم کے مترادف
زمین
ابلہ, احمق, الّو, بدھو, بھوم, بھومی, بیوقوفگ, جگہ, چغد, دھرتی, زمین, مقام, منحوس, مورکھ, نادان, نامبارک, نحس
بوم کے جملے اور مرکبات
بوم خصلت
بوم english meaning
the owl(lit.)a benefactora patrona well-wisheran owlgroundLandland [P]owl
شاعری
- وہ بوم بھی ہے ایسے ویرانے کا باشندہ
تھا برسوں ھما جس کے ایواں کا پرستندہ - شیر افگنی اثر ہے میری مرز بوم کا
بہر عدو نہنگ ہوں میں بحر روم کا - یاعلی یا ایلیا یا بوالحسن یا بوتراب
حل مشکل سرور دیں شافع بوم الحساب - ہاے لینے نہ دیا نام عدو غیرت نے
ورنہ کیا کیا مرے ویرانے میں تھی کثرت بوم - جو بوم پر نہیں راضی تو کیا ہے مجھکو ڈھیل
میں کاکا کوا اسے کر دوں یا بنا دوں چیل
محاورات
- آشیانۂ بوم سے بدتر ہوگیا
- خبر بد بہ بوم (شوم) وزاغ سیار