تدویر کے معنی
تدویر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَد + وِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء میں "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھرنا","چکر دینا","قرآن شریف کا نہ آہستہ نہ جلد پڑھنا"]
دیر دائِرَہ تَدْوِیر
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تدویر کے معنی
١ - گولائی، گھمانا، گول بنانا؛ حرکت کواکب۔
حلقے تدویر کواکب کے مسلسل رہتے کوئی ان کا نہ اگر سلسلہ جنباں ہوتا (١٩٣٣ء، صوت تغزل، ٤٤)
٢ - قرآن شریف کا نہ آہستہ نہ جلد پڑھنا (جامع اللغات)