تذویب کے معنی
تذویب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَذ + وِیب }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٤ء میں "طب العرب" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ذوب "," تَذْوِیب"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تذویب کے معنی
١ - پگھلاؤ، گھلانا، پگھلانا۔
"انہوں نے علم کیمیا میں ترشیح. تذویب کے طریقے پہلی مرتبہ بیان کئے۔" (١٩٥٤ء، طب العرب، ١٦٧)