تذہیب کار کے معنی

تذہیب کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَذ + ہِیب + کار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تذہیب| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے مشتق اسم |کار| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٤ء میں "ماہنامہ، فکرو نظر، اگست" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

تذہیب کار کے معنی

١ - ملمع کا کام کرنے والا۔

"مثال کے طور پر جلد ساز، کاغذ ساز. تذہیب کار سرقند سے لاکر وادی میں بسائے گیے۔" (١٩٧٤ء، ماہنامہ، فکرو نظر، اگست، ١١٤)