تراوت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taraawat meanings and details

تراوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرا + وَت }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |وارتا| سے ماخوذ اردو زبان میں |تراوت| مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں "گل عجائب، پروانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: تری","طراوت کا بگڑا ہؤا ہے"]

تَری تَراوَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تراوت کے معنی

١ - شادابی، تازگی، نمی، تری، ٹھنڈک۔

"جہاں ہرر وقت سبزہ کی تراوت تھی وہاں برائے نام ایک آدمی پتہ موجود تھا۔" (١٩١٨ء، انگوٹھی کا راز، ٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!