تربتر کے معنی

تربتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + بَتَر }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |تر| کی تکرار ہے دوسرے |تر| کے شروع میں |ب| حرف جار زور دینے کے لیے استعمال کیا گیا ہے اردو میں ١٦٧٩ء کو "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آلودہ (خون سے)","پانی ٹپکتا ہؤا","پسینہ ٹپکتا ہوا","چک بَچک","سخت گیلا","گھی ٹپکتا ہوا"]

اسم

صفت ذاتی

تربتر کے معنی

١ - شرابور، خوب بیھگا ہوا، بالکل تر۔

"اشکوں کا دریا بہہ رہا ہے گریبان وآستین تربتر ہیں۔" (١٩٠٠ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٥٤٩:٢)

٢ - روغن دار، گھی چکنائی وغیرہ ٹپکتا ہوا کھانا یا مٹھائی۔

"دولت و حشمت ان کی غلام ہے وہ تربتر کھانے کھاتے ہیں۔" (١٩١٦ء، سی پارۂ دل، ٢١١:١)

تربتر کے مترادف

شرابور

آلودہ, بھیگا, تَرتَراتا, شرابور, شوراب, شوربور, گیلا, مُرغّن

تربتر english meaning

completely wetsaturateddrenchedsoakingdripping; covered (with blood)covered (with blood)

Related Words of "تربتر":