ترت پھرت کی پڑیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarrat pharrat ki pudiya meanings and details

ترت پھرت کی پڑیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُرَت + پُھرَت + کی + پُڑ + یا }

تفصیلات

١ - کسی کام کے جلد ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں باندھ کے رکھ دیتی ہیں، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ترت پھرت کی پڑیا کے معنی

١ - کسی کام کے جلد ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں باندھ کے رکھ دیتی ہیں، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!