ترتیب وار ہلکائے کے معنی
ترتیب وار ہلکائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + تِیب + وار + ہَل + کا + او (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب ہلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے گزارا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ