ترتیب وراثت کے معنی

ترتیب وراثت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + تی + بے + وِرا + ثَت }

تفصیلات

١ - (قانون) وراثت کو ایسی ترتیب کہ ورثا کو حسب استحقاق و حسب قاعدہ حصہ مل جائے اور کسی قسم کی حق تلفی تقدم و تاخر وغیرہ میں نہ ہونے پائے۔ وراثت کو درجہ بدرجہ مقرر کرنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ