ترتیہ پراکرتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tartiya prakriti meanings and details

ترتیہ پراکرتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِر + تیْ + یَہ + پَرا + کَر + تی }

تفصیلات

١ - (تیسری جنس) ہیجڑا، زنانہ، وہ شخص یا جانور جو نہ مذکر ہو نہ مونث؛ (قواعد) اسم کی وہ جنس جو نہ مذکر ہو اور نہ مونث، بے جنس، (حیونیات) وہ جانور جن میں مذکر و مونث دونوں کے تناسل اعضا موجود ہوں، جنس مشترک (مجازاً) وہ شخص یا شے جس میں متضاد صفات جمع ہوں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ترتیہ پراکرتی کے معنی

١ - (تیسری جنس) ہیجڑا، زنانہ، وہ شخص یا جانور جو نہ مذکر ہو نہ مونث؛ (قواعد) اسم کی وہ جنس جو نہ مذکر ہو اور نہ مونث، بے جنس، (حیونیات) وہ جانور جن میں مذکر و مونث دونوں کے تناسل اعضا موجود ہوں، جنس مشترک (مجازاً) وہ شخص یا شے جس میں متضاد صفات جمع ہوں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!