ترجیح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarjeeh meanings and details

ترجیح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + جِیح }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑھ جانا"]

رجح تَرْجِیح

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : تَرْجِیحات[تَر + جی + حات]

ترجیح کے معنی

١ - برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت۔

"سب پر انہوں نے مجھ کو ترجیح دی ہے۔" (١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام)، رسول عربیۖ، ٨٧)

ترجیح کے مترادف

برتری, فوقیت

افزونی, برتری, بڑائی, بہتری, رَجَحَ, سبقت, غلبہ, فضیلت, فوقیت

ترجیح or tarjeeh english Translation

gaining a superiority; superioritypreferenceexcellencepre-eminenceprecedencealacritycheerfulnesscomfortexultationluxuryprioritypriority ; precedencesuperiority

محاورات

  • ترجیح دینا
  • ترجیح رکھنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!