ترجیحی تمسکات کے معنی
ترجیحی تمسکات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + جی + حی + تَمَس + سُکات }
تفصیلات
١ - کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاً جلد عمل میں آتی ہے، انگریزی: Preferred stock.
[""]
اسم
اسم نکرہ