ترش رو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarsh-ro meanings and details

ترش رو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُرْش + رُو }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |ترش| کے ساتھ فارسی مصدر |روئیدن| سے مشتق صیغہ امر |رو| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٦٣٩ء میں "غواصی، طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے دماغ","زود رنج","نک چڑھا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ترش رو کے معنی

١ - بدمزاج، بدخو، چڑچڑا، ناراض۔

"نیک ہونے کے لیے ترش رو ہونا لابدی ہے۔" (١٩٣٦ء، مضامین فلک پیما، ٦٤٠)

ترش رو کے مترادف

بدخو, بدمزاج, تندخو

بددماغ, بدمزاج, چڑچڑا, منفعل, مکدر, مُکدر, ناخوش, ناراض

ترش رو or tarsh-ro english Translation

crosscynicalpeevishsternsurly

شاعری

  • چھرالی، بری، بدروش تند خو
    بھواں میں سدا گانٹھ ہور ترش رو
  • چھرالی بری بد روش تند خو
    بھواں میں سدا گانٹھ ہور ترش رو
  • چھرالی بری بدروش تند خو
    پھواں میں سدا گانٹھ ہور ترش رو
  • کل تک ایسے نہ ترش رو تھے نہ ایسے بدخو
    آج وہ دن ہے کہ ہر بات میں میں میں تُو تُو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!